اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس: نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔نیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کرتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کے خلاف مزید درج مقدمات کی تفصیلات مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کا حکم جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی ۔سندھ ہائیکورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دیگر رہنمائوں سے تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کی کارروائی کو عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے، پرویزالٰہی کی عدالت میں درخواست

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پرویز الٰہی نے اشتیاق اے خان ایڈووکیٹ کے توسط سے ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عدالت عظمٰی کے فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا۔بل منظوری کے تمام مراحل مکمل ہونے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

شکارپورکی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

شکارپو(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو 5 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا‘ علی امین گنڈا پور کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نجی ہاسنگ اسکیموں میں درخت کاٹنے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں ہیٹ ویو کی روک تھام کے لئے اقدامات کا حکم دے دیا جبکہ نجی ہاسنگ اسکیموں میں درخت کاٹنے میں ملوث افراد کے خلاف بھی کارروائی مزید پڑھیں