توشہ خانہ کیس

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس: 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر فیصلہ پھر موخر کرتے ہوئے فیصلے کے لیے 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے گزشتہ مزید پڑھیں

محمد شیاع السودانی

عراقی وزیر اعظم السودانی کی شام میں جنگ کے بعد پہلے دورے پر دمشق میں آمد

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اتوار کے روز شام کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے۔یہ 2011 میں شام میں جنگ شروع ہونے کے بعد کسی عراقی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔ اس کا مقصد مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج اینٹی کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج اینٹی کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے اینٹی کرپشن کو دس روز تک گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عسکری ٹاور حملہ کیس، خدیجہ شاہ دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو عسکری ٹاور جلانے کے مقدمے میں 14 دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 5 ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے ،حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے اور حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر مزید پڑھیں

نیب

نیب نے اہم شخصیات کیخلاف کرپشن کے متعدد کیسز بند کردئیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیور (نیب) نے قانون میں ترمیم کے بعد دائرہ اختیار سے خارج کرپشن کیسز بند کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ چیئرمین نیب نے ایگزیکٹوبورڈ میں کیسز بند کرنے کی منظوری دی۔نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پرسما عت(کل) ہو گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے(کل) پیر کو مقرر کی ہے ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر مزید پڑھیں