چیئرمین پی ٹی آئی

190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ مبینہ کرپشن اورتوشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

فواد چودھری

ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چودھری وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف فواد چودھری کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کے بعد حکمنامہ جاری کیا، فواد چودھری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پاناما کیس:جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادئیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاناما کیس میں جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کے 9 سوالات کے جوابات جمع کرادئیے۔ عدالت کا پہلا سوال تھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنے والی درخواست کو پاناما مرکزی کیس مزید پڑھیں

راناثناء اللہ

چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کا کیس، رانا ثناء اللہ مقدمے سے بری

گوجرانوالا (رپورٹنگ آن لائن) وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔ رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالا کی خصوصی عدالت میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 اگست تک ملتوی کردی۔ سماعت ، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف مزید پڑھیں

بشری بی بی

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات: شاہ محمود اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ دونوں نے انکوائری ٹیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا 9 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف اپیل پر مزید پڑھیں