لاپتہ افراد

توشہ خانہ کیس کی اب تک کی سماعت کو زیر التوا کیس نہ سمجھا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس،22 اگست کو عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ہو گی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت،گرفتاری پرپابندی،سنگل بنچ کے فیصلے پر حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کوغیرظاہرشدہ مقدمات میں گرفتاری روکنے اورحفاظتی ضمانت دینے کے خلاف حکومتی اپیل پرسنگل بنچ کے فیصلے کو معطل کرنے کے حکم میں توسیع کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

توشہ خانہ

چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا، فوری ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف کو توشہ خانہ کیس میں سپریم کورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا،سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں فوری ٹرائل روکنے کی چیئرمین تحریک انصاف کی استدعا مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

لاپتہ افراد

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مستردکر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی گئی ۔چیف جسٹس مزید پڑھیں

رضوانہ

ملازمہ تشدد کیس: رضوانہ بدستور آکسیجن پر، سانس لینے میں مشکلات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے جس کیلئے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے گئے ہیں۔ رضوانہ کے علاج کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانیوالے کارخانے گرانے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانوں کو گرانے سے روکتے ہوئے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آل پاکستان آلٹرنیٹ انرجی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل مزید پڑھیں