لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کی جانب سے عمر خان نیازی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الہٰی سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے عامر سعید راں ایڈووکیٹ کے توسط مزید پڑھیں

قید

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ہفتہ کو عدالت نے چیئرمین تحریک مزید پڑھیں

توشہ خانہ

توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق دائر 8 مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

جلا ئوگھیرا ئومقدمہ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔ دوران سماعت عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

توشہ خانہ

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا۔ مزید پڑھیں

لاپتہ افراد

لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا مزید پڑھیں