قید

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس مقدمہ سمیت 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی، بطور سپیشل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شاندانہ گلزار کے اغواء کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کے اغواء کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

اسلام آبادہائیکورٹ: جج کی شہریارآفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے فائل چیف مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

سپریم کورٹ: پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 16 اگست مزید پڑھیں

لال حویلی کیس

لال حویلی کیس: عدالت نے چیئرمین مترکہ وقف املاک کو فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کیس پر چیئرمین مترکہ وقف املاک کو فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے لال حویلی کیس کے حوالے سے شیخ صدیق کی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی طبیعت ناسازی کے باعث تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق طبیعت کی ناسازی کے باعث مزید پڑھیں

شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اوراسدعمر کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کے مطابق درخواست گزاروں نے دلائل کے لیے مہلت مانگی، درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست، کیس ٹائٹل تبدیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواستوں میں فل کورٹ درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سے کیس کا ٹائٹل تبدیل کر دیا گیا۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے گزشتہ سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

قانون میں قیدی کو جو حق دیا گیا ہے وہ ضرور ملنا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدی کی جیل منتقلی کا فیصلہ کون کرتا ہے، پرسوں تک پوچھ کر بتائیں۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں