سپریم کورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت مولوی اقبال حیدر کی جانب سے دائر کی گئی ہے،درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس میں 10 اکتوبر کو وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ہفتہ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے دو صفحات کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشت گرد گرفتار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گردگرفتار کرلیے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید مبینہ اغوا کیس: راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

رینٹل پاور ریفرنسز دوبارہ کھل گئے، احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کو طلب کر لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نیب کی جانب سے سپریم کورٹ کے نیب کیسز کی بحالی کے حوالے سے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو نے 80 کیسز کی فہرست رجسٹرار آفس کو جمع کروا دی مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور، تحریری فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں جس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دائرکردی،چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلاء لطیف کھوسہ،سمیر کھوسہ، سلمان اکرم سے ملاقات کی اجازت مل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس کی سماعت 25ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کی عدالت میں زیر سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس کی سماعت 25ستمبر ملتوی کردی گئی۔ سماعت کے دوران بشریٰ بی مزید پڑھیں