سندھ ہائی کورٹ

مکیش چالہ کی نیب کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر مکیش چالہ کی نیب کے خلاف ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی،مکیش چالہ و دیگر کی نیب کے خلاف مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چینی کی حد تک 1977 کا پرائس کنٹرول ایکٹ صوبائی سطح پر کالعدم قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں کومنظور کرلیا۔ جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی شوہر کی جیل میں سکیورٹی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بشری بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت پرویز مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت کے دوران کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

علیمہ اور عظمی خان

جلا وگھیرا وکیس،پولیس نے اسدعمر، علیمہ اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جناح ہاوس جلاو گھیرا وکے کیس میں پولیس نے اسدعمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ جناح ہاوس جلاو گھیروا کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں