فیض آباد دھرنا کیس

پارلیمنٹ رولز نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز،چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ پیر کوسائفر کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت مزید پڑھیں

دنیا میں منشیات کے پھیلائو

دنیا میں منشیات کے پھیلائو میں افغانستان کا بڑا کردار ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلا میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا و کیس ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکے کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظورکرلی۔ کراچی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں سرکاری رہائش کیلئے خالی ہونے سے مشروط لیٹرز غیر قانونی قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش کے لیے سبجیکٹ ٹو ویکنسی (خالی ہونے سے مشروط) الاٹنمنٹ لیٹرز کا اجرا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے کنٹریکٹ ملازم سمیرا مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

جلاو گھیرا ومقدمات، خدیجہ شاہ کی 2 درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

لاہو ر (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی جلا وگھیرا وکے دو مقدمات میں سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی دو درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشری مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں،سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ٹی وی شو میں جھگڑا کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ٹی وی شو جھگڑا کیس میں تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی،شیر افضل مروت کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل میں ٹرائل اور ٹرائل کورٹ کے جج کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ سنانے کا عندیہ دے دیا،چیئرمین مزید پڑھیں