سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران اور بشریٰ کی فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے مزید پڑھیں

یوٹیوبر

دوران ڈرائیونگ خطرناک اسٹنٹ کرنے اور تیز رفتاری پر ڈکی بھائی کے خلاف مقدمہ دائر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے دوران ڈرائیونگ خطرناک اسٹنٹ کرنے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔موٹروے پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،مبینہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار آئل ٹینکر ڈرائیور کی درخواست ضمانت منظور ،5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے مبینہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار آئل ٹینکر ڈرائیور آصف میر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی حمایت کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے قومی سلامتی کمیٹی کے گزشتہ روز کے اجلاس کے فیصلوں کی مکمل حمایت کر دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ان فیصلوں کو ہمسایہ ملک کی اشتعال انگیزی کے مزید پڑھیں

مصطفی عامر

ملزم ارمغان کالز سینٹر سے ماہانہ 3سے 4لاکھ ڈالرز کماکر اثاثے کرپٹو کرنسی میں منتقل کرتا تھا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کے عبوری چالان میں انکشاف کیا گیا کہ ملزم کالز سینٹر سے ماہانہ 3سے 4لاکھ ڈالرز کماتاتھا اور اپنے اثاثے کرپٹو کرنسی میں بھی منتقل کیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اگر آسمان سے 10 فرشتے بھی اتر کر آجائیں کہ پاکستان پولیس ہراساں نہیں کریگی تو یقین نہیں آئے گا،جسٹس ظفراحمدراجپوت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفراحمدراجپوت نے ریمارکس دیئے ہیںکہ اگر آسمان سے 10 فرشتے بھی اتر کر آجائیں کہ پاکستان پولیس ہراساں نہیں کریگی تو یقین نہیں آئے گا، پولیس کے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ ان مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بھی توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی بانی چیئرمین عمران خان سے جیل ملاقاتوں کے کیس میں غیر معمولی پیش رفت ہوئی ہے اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ جمعہ مزید پڑھیں