چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سائلین کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے سائلین کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کا خواب پورا کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں انصاف کے حصول کے لیے دور دراز سے آنے والے سائلین کے کیسز ان مزید پڑھیں

فواد چودھری

دھوکہ دہی کیس ،فواد چودھری کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس، شاہ محمود کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،پولیس اور جے آئی ٹیز رپورٹ مسترد، لاپتا افراد کا ہر اینگل سے سراغ لگانے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ہر اینگل سے لاپتا افراد کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کو19 نومبر کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی جبکہ در خواست گزار کی مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے سے معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے ملزمان کو پی سی او کی سہولت میسر نہیں،18 اکتوبر کو مزید پڑھیں

صنم جاوید

ن لیگی آفس جلانے کا مقدمہ، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں20 نومبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن)کا آفس جلانے کے مقدمے میں نامزد ملزمہ صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 نومبرتک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 21 نومبر تک توسیع کردی۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت(کل) بدھ تک ملتوی ہوگئی۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے وائس مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ ریفرنس،شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر مزید معاونت طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس مزید پڑھیں