فریال تالپور

فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست(کل) سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پیپلز پارٹی فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 سال پرانا جعلی بینک اکاونٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں مردم شماری کیخلاف اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تیرہ نومبر کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری مزید پڑھیں

جاوید لطیف

ریاست مخالف تقاریر کیس ،مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست ،ضمانتی مچلکے مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ریاست مخالف تقاریر کیس میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمائوں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دئیے۔لیگی رہنمائوںکے خلاف ریاست مخالف اشتعال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور مزید پڑھیں

نواز شریف

احتساب عدالت کا توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کے وکلا پیش نہ ہوئے، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا پیش نہ ہونے کے باعث گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے۔سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

صنم جاوید

پولیس پارٹی پر حملے کا کیس، صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے پولیس پارٹی پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو پولیس پارٹی پر حملے کے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

ایف آئی اے کی تفتیش مکمل،خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا مقدمہ، عدالت نے ایف آئی اے کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرنے کا تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں