بشری بی بی

بشریٰ بی بی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ و سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمد کیس؛ متعلقہ اداروں سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمد کیس میں متعلقہ اداروں سے مزید پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات کو قرار د یتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ماحولیات کے لوگ عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

190ملین پانڈ سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کاحکمنامہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190ملین پانڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ اقبال ریفرنس میں لگائے گئے الزامات انتہائی مشکوک ہیں، احتساب عدالت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت لاہور نے کہا ہے کہ آشیانہ اقبال ریفرنس میں لگائے گئے الزامات انتہائی مشکوک ہیں، ملزمان کے خلاف الزامات ثابت ہونے کا کوئی امکان موجود نہیں ،عدالت شہباز شریف سمیت دیگر کو ان الزامات مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کے بینک اکانٹس اور جائیدادیں منجمد

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صدر وسابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے منی لانڈرنگ کیس میں بینک اکائونٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں۔تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی مزید پڑھیں

بشری بی بی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی۔جمعرات کو یہاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات مزید پڑھیں