بشری بی بی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی? پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ایک بار پھر نجی اسکولوں کو بچوں کے لئے بسیں خریدنے کا حکم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ اسکولز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کردی، پرائیویٹ اسکولز 50فیصد بچے گھر سے اسکول بسوں پر سفر کرنے کا عمل یقینی بنائیں گے۔ مزید پڑھیں

بشری بی بی

عدت میں نکاح کیس،وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کارروائی تاخیر کا شکار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں نکاح کیس میں وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کورٹ کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوئی۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی اور گواہان اڈیالہ مزید پڑھیں

256

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا: سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیںکہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پرویز الٰہی کی انتخابی نشان ”گدھا گاڑی ”تبدیل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے پرویز الٰہی کو مزید پڑھیں