جسٹس باقر نجفی

نور مقدم قتل کیس’ ٹرائل کے دوران ملزم کے ذہنی مریض ہونے کا نکتہ اٹھایا گیا؟ جج سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس باقر نجفی نے ملزم کے وکیل سلمان صفدر سے سوال کیا کہ کیا ذہنی مریض ہونے کا نکتہ ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ میں اٹھایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور علیمہ خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس خالد اسحاق 16مئی کو کیس کی سماعت کریں گے. عدالت نے امریکی نژاد شہری سید اقتدار حیدر کے تحریری دلائل مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس کا عبوری چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی کے رہائشی نوجوان مصطفی عامر کے قتل کیس میں تفتیشی افسر نے عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی)میں جمع کروادیا۔ چالان کے متن میں کہا گیا کہ کیس میں ملزم ارمغان اور مزید پڑھیں

ایکس

ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے اٹارنی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس محمد ساجد مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سول جج کی بیوہ کوسپیشل جوڈیشل الانس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سول جج کی بیوہ کو سپیشل جوڈیشل الائونس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کی روک تھام کیس میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم دے دیا۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے تعلیمی نصاب مزید پڑھیں