نجم الثاقب

بشریٰ بی بی و نجم الثاقب کی آڈیو لیکس: ڈی جی آئی بی کا عدالت کو تفصیلات چیمبر میں بتانے کا عندیہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی جی آئی بی نے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

عالیہ شہزاد

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کرلیا گیا۔ ذارئع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عورت مارچ رکوانے کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ درخواست اعظم بٹ نامی شہری نے ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

جلاؤ گھیراؤ کیس: سپیشل پراسیکیوٹر نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دیدیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کیس کے سات مقدمات کی سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹرنے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جج مزید پڑھیں

جناح ہاؤس

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مزید 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ ،ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ اور ایس ایچ او کو 2 ماہ قید کی سزا سنادی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی غیر قانونی گرفتاریوں کے کیس میں توہین عدالت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پی ٹی وی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا اور سماعت غیر معینہ مدت مزید پڑھیں