سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ بحال کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایم نائن کے اطراف زمین اور این ایچ اے کے حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ ہفتہ کوسندھ مزید پڑھیں

اسد طور

اسد طور کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف نظرثانی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے اسد طور کی درخواست کو نمٹا دیا اور مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز جاری کرنے کا تفصیلی حکم نامہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کر لیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ شادمان کے جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سنی اتحاد کونسل کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سنی اتحاد کونسل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ صاحبزادہ حامد رضا نے درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: انتظامیہ کے سینئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا حکم

اسلام (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کے سینئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسد طور

اسلام آباد ہائیکورٹ،اسد طور کی ایف آئی اے نوٹس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اسد طور کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)طلبی کے نوٹس، ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لئے کارروائی تیز کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لئے کارروائی تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزیدسماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں دو لڑکیوں سمیت دیگر لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایکس کی بندش سے متعلق کیس: چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری مزید پڑھیں