لاہور ہائیکورٹ

کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) کسان کارڈ پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے وکیل کی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

مراد سعید

سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات منظور،تحریری فیصلہ جاری

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد مزید پڑھیں

یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کی سینئر رہنماڈاکٹر یاسمین راشد کی پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پرپہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے: ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، ہم مزید کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف لائیرز فورم کے صدر افضال عظیم مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو مزید پڑھیں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاؤنڈز کیس : بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس

جلاؤ گھیراؤ کیس : پی ٹی آئی کے ضمانت پررہا ہونیوالے 8 کارکنان دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے 8 کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات کے مقدمات میں ضمانت پانے والے تمام ملزمان کو مزید پڑھیں