سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے جوس تیار کرنے والی نجی کمپنی کو سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ایف بی آر سے 26 مئی کو تفصیلات طلب کرلی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے جوس تیار کرنے والی نجی کمپنی کو سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ایف بی آر سے 26 مئی کو تفصیلات طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں جوس تیار کرنے والی نجی کمپنی کو سیل مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات’ آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء جرح کیلئے طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں ملزمان کے وکلاء کو گواہ کے بیان پر جرح کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ دوران سماعت جلاؤ گھیراؤ کے وقت موقع پر موجود اہلکار مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عارف علوی اور اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عارف علوی کے وکیل مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا، لاہور پولیس کی ٹیم 9 مئی کے مقدمات میں بانی کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلیے اڈیالہ مزید پڑھیں

صنم جاوید

ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کیس،صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف غیرمصدقہ پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرخارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ بلاول بھٹو بیک وقت پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز دونوں کے رکن ہیں،جوکہ الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

جسٹس محمد علی مظہر

فیصلوں پر نظرثانی کا اختیار صرف غلطیوں کی درستی کیلئے ہے، جسٹس محمد علی مظہرکا اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے قرار دیا کہ کسی عدالتی فیصلے پر نظرثانی ایک اہم قدم ہے اور یہ اقدام اسی وقت اٹھانا چاہیے جب ریکارڈ پر کسی واضح غلطی، لاپرواہی کو نظر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

9 مئی ایف آئی آر کا معاملہ’سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کاکیس دوبارہ ہائی کورٹ بھیج دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج متعدد ایف آئی آرز کو یکجا کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس دوبارہ ہائیکورٹ کو بھجوا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نور مقدم قتل کیس،کیا آپ غیر فطری موت کو متنازع بنا رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کا وکیل صفائی سے مکالمہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم کی اپیل پر سماعت (کل) منگل تک ملتوی کردی جبکہ وکیل سلمان صفدر نے دلائل میں کہا ہے کہ جب واقعہ ہوا تو اس وقت میرے موکل مزید پڑھیں