بشری بی بی

بشری بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج کی گئی درخواست دوبارہ بحال کردی۔ جمعرات کواسلام آباد مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز، سماعت 20 مئی تک ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ جمعرات کو ملیر کی ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کیس میں بھی خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے پیش ہونے پر ان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیئے ۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوائزم پینل نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم کی قیمتوں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نے حمایتیوں ،پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخابات میں ووٹرز اور پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پرویز الٰہی کی جانب مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئو مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخوات میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون اور مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کے 12 مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرلی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتوں کے لیے انسداد مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

جلائو گھیرائو کیس ، خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے معروف فیشن ڈیزائن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں