مریم نواز

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر 29اپریل کوجواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سیشن عدالت نے پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس حکام سے جواب طلب کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

اسلام آباد ہائیکورٹ،شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے شیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پر درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی درج مقدمات مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چوہدری کو 9مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعلی پنجاب پرویز الہی سمیت 172افراد کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تفتیشی افسر سے ملزمان کے موبائل سے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

زہر کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی بشری بی بی کا طبی معائنہ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے طبی معائنے کی درخواست پر سماعت میں بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ آئندہ سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست 2 رکنی بنچ کو ارسال کر دی۔بدھ کو لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کے مزید پڑھیں

بشری بی بی

عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل زبانی، تحریری طور پر طلاق کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے؟ ، عدالت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عدت نکاح میں کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر مزید پڑھیں