لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائیکورٹ رجسٹرارکو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کےلیے مقرر کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس میں کہاٹربیونل کےلیے میرا نام بھی تجویزکیاگیا ہے میں یہ کیس کیسے سن سکتا ہوں؟جس پروکیل نےدلائل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ججز کے خلاف مہم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ لارجر بینچز 14 مئی کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

کمشنرراولپنڈی کے الزامات،الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپوٹنگ آن لائن)عام انتخابات میں کمشنر راولپنڈی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی درخواست منظور،اسلام آباد ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپوٹنگ آ ن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

نوازشریف

توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کردی، احتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل 23 مئی کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے مختلف شاہراہوں اور رفاعی پلاٹس پر قائم غیر قانونی بچت بازار اور چنگ چی رکشہ اسٹینڈز ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی

وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ مزید پڑھیں