نواز شریف

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت28مئی ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور صدر مملکت آصف علی زرداری، کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تنویر الیاس پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (جمعہ کو) جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 جون مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افراد کی گمشدگی کیس،سندھ ہائیکورٹ نے وزارت دفاع کے ماتحت اداروں سے رپورٹ طلب کر لی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے 2 خواتین سمیت لاپتا افراد کی گمشدگی کے خلاف درخواستوں پر وزارت دفاع کے ماتحت اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ لاپتا مریم کیس میں ڈی آئی جی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتی کے مقدمے میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

علیمہ خان

9 مئی مقدمات، عمران خان کی بہنوں و دیگر کیخلاف ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت دیگر کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور کی انسداد مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواستوں پر اٹارنی جنرل، وفاقی حکومت، سیکریٹری کابینہ ڈویژن، وزیر اعظم اور اسحق ڈار کو نوٹسز جاری مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

چودھری پرویز الہی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بھرتیوں کیس میں ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں مزید پڑھیں