پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کےلئے الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب کرلی ، سماعت 6 جون تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے واضح جواب طلب کرلیا اور اگلی سماعت پر الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی درخواست میں وفاقی حکومت، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

بینچ کی عدم دستیابی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بینچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کی نئی مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کیخلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ان کیخلاف شکایت محکمہ داخلہ پنجاب کو موصول ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں