لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی پرسنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور ہونے والے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کا دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سی مزید پڑھیں

قاسم سوری

انتخابی عذرداری کیس،سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کےخلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب)قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز

9 مئی مقدمات،ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز سمیت دیگر کی ضمانتوں میں 12جون تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں 12جون تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے چار مزید پڑھیں

فواد چوہدری

لاہو ر ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتاری سے روکنے اور جے آئی ٹی کے نوٹس پر ان کے خلاف کسی بھی تادیبی قسم کی کارروائی کرنے سے روک دیا ہے، اس حوالے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جمعرات کو جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت، ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انٹرا پارٹی کیس کو ایک مزید پڑھیں