پرویز الٰہی

مبینہ غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں فرد جرم عائد نا ہو سکی۔ اینٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

صنم جاوید کی رہائی کے لیے والد کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ،فوری رہا کرنے کا حکم دینے کی استدعا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرکے استدعا کی کہ صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم قانونی ضابطے مکمل کرکے اڈیالہ جیل کے اندر گئی اور عمران خان سے مقدمات مزید پڑھیں

صنم جاوید

ٹوئٹس کیس میں گرفتار صنم جاوید ڈسچارج، ریمانڈ کی استدعا مسترد، ایک گھنٹہ بعد پھر گرفتار

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نئے مقدمے میں گرفتار کی گئیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے ریمانڈ پر مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشری ٰبی بی کی سزا معطل، بری کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

سزا کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت،عدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عدت نکاح کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہعدت کا کیس تو بنتا ہی نہیں ہے،حنفی میں تین طلاق کے بعد رجوع کا حق ختم ہوجاتا ہے،فقے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا،عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں