لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 127 سے لیگی امیدوار عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی مقدمات،شاہ محمود کی ویڈیو لنک پیشی کی استدعا مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

بانی پی ٹی آئی کی 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوارا الحق پنوں مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

توشہ خانہ نیا ریفرنس،نیب کی اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں قومی احتساب نیورو (نیب) کی ٹیم نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی مزید پڑھیں

قتل

راولپنڈی،اپنی 2 بھانجیوں کو قتل کرنے والے ماموں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) اپنی 2 کمسن بھانجیوں کو قتل کرنے اوربھابھی کا گلا کاٹنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں اپنی بھابھی کی شہ رگ کاٹنے اور بھانجیوں کو قتل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ،فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف ایک اور درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے شہری منیر احمد کی مزید پڑھیں