عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عالمی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں احتجاج، پی ٹی آئی کی درخواست پر انتظامیہ کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے ایک روز کے اندر جواب طلب کرلیا۔جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پولیس اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائی کورٹ نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر کے معاونت کے لیے طلب کر لیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے ،جس چیز پر پابندی کا حکم دیتے ہیں مزید پڑھیں

عمرایوب

جلا وگھیرا وکیس،عمرایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عسکری ٹاور جلا وگھیرا وکیس میں عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاو گھیرا ومقدمات میں عبوری ضمانت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستوں پر پراسکیوشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ عدالت مزید پڑھیں

عمرایوب

جلاﺅگھیراﺅ، جناح ہاﺅس حملہ کیس،عمرایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅاور جناح ہاﺅس حملے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ ، عمر ایوب ،اسد عمر سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ انسداد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے کیس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشری بی بی مزید پڑھیں