لاہور ہائیکورٹ

عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس،جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے عظمی مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کے کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس، ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کودوبارہ نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں نیب نے جواب جمع کروادیا جبکہ عدالت نے ایف آئی اے اور بلوچستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

این اے 18 ہری پور دھاندلی کیس،عدالت نے الیکشن کمیشن کو تحقیقات سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 6 اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

ظہیر الحسن شاہ

چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیا ں ، نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتار

اوکاڑہ (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی دینے کے معاملے پر پولیس نے نائب امیر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی، قوم کے سامنے لائے جائیں،حافظ نعیم

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے معاہدے غیر قانونی ہیں، قوم کے سامنے لائے جائیں۔پیر کوراولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی سے متعلق الیکشن ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو چیف جسٹس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی اے ٹی سی جج خالد ارشد کی مزید پڑھیں