عمران خان

جیل انتظامیہ کی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ پر درج مقدمات مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 نئے افسران تعینات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل کی 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل نے پاکستان تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کرادی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

صحافیوں کو نوٹسز بھجوانے کیخلاف درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صحافیوں کو نوٹسز بھجوانے کیخلاف درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت کی، صحافیوں کی طرف سے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن ریفرنس،پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ۔لاہور کی احتساب کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی بلوں میں فکس چارجز کے خلاف 9 کمپنیوں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

یوٹیلٹی اسٹورز بندش سے متعلق وفاقی حکومت سمیت دیگر سے 4 ستمبر تک جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان بھر میں یوٹیلٹی مزید پڑھیں