پرویز الٰہی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ؛پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں

9 مئی مقدمات: جج کے تبادلے کے باعث پی ٹی آئی رہنماﺅں کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی لاہور میں عسکری ٹاور سمیت سانحہ نو مئی مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی 6 اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ ہی نہیں،عدالت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹویٹس کیس، اعظم سواتی کیخلاف کیس کا ٹرائل شروع کرنے کیلئے تاریخ مقرر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف کیس کا ٹرائل شروع کرنے کیلئے 21 ستمبر کی تاریخ مقررکردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اعظم سواتی مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چودھری

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف سماعت 19 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ اور صنم جاوید

جلا ﺅگھیراﺅ کیس: عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشت گری لاہور کی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان اور مغلپورہ میں جلا ﺅگھیرا ﺅ کے مقدمات میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔انسداد دہشت گری لاہور کی مزید پڑھیں