پی ٹی آئی رہنماﺅں

تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅکیس، یاسمین راشد سمیت دیگرکی ضمانتوں پرسماعت20 ستمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاو گھیرا وکیس میں یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانتوں پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامر فاروق نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ایف آئی آر کا مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کار ساز حادثہ،ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانیوالے مجرم کو بری کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کی، مجرم مزید پڑھیں

عمر ایوب

عسکری ٹاور،جلاﺅگھیراﺅکیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی عسکری ٹاور جلاوگھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی عسکری مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا ۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان مزید پڑھیں

عمر ایوب اور اسد عمر

تھانہ شادمان جلا وگھیرا وکیس،عمر ایوب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پانڈ ریفرنس،عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف سماعت12 ستمبر تک ملتوی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈز ریفرنس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ مزید پڑھیں