سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم قرار

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ فیصلہ آئین سے متصادم ہے،الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی مقدمات،عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی نو مئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف آئینی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمی بخاری کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کا مزید وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی نے مزید وضاحت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عزیر کرامت کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔چیف جسٹس عالیہ نیلم 23 ستمبر کو سماعت کریں گی عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(رپورٹنگ آں لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کہاہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے آپ روایتی رپورٹس تیار کر کے آپ عدالت کو مطمئن نہیں کر سکتے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی جبکہ بنچ کے سربراہ جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق اسحاق ڈار کو درخواست مزید پڑھیں