لاہور ہائی کورٹ

پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف متفرق درخواست شہری نجی اللہ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہےکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل ریفرنس، شہباز شریف، حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

زرتاج گل

توڑ پھوڑ کیس، زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں14اکتوبرتک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 14 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں زرتاج گل، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے بیانات ہوائی فائر ہیں صرف بیانات دینے سے کچھ نہیں ہونا پی ٹی آئی کے لیے تو اکیلا ہی کافی ہوں،پی ٹی آئی کے روپوش مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر نیا بینچ تشکیل، جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان شامل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والے بینچ میں جسٹس منیب اخترکی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان شامل کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پرنیا بینچ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کیخلاف کیسز میں آئی جی اسلام آباد کو معاملات حل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد،2اکتوبرکو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی ان پر دو اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

‘آپ کیا پڑھ کر میرے اوپر پھونک رہے ہیں؟’ چیف جسٹس عالیہ نیلم کا حکومتی وکیل سے سوال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کی سینئر وزیر عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو روسٹرم سے اترنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہوئی کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل الیکشن کمیشن کا اختیار ہے،ہائی کورٹ الیکشن کمیشن کے اختیارات استعمال نہیں کر مزید پڑھیں