مسرت جمشید چیمہ

مسرت جمشید چیمہ کا جیل میں سہولیات کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جیل میں سہولیات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں صوبائی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

جلا ﺅگھیراﺅ کیس، سلمان اکرم راجا اور افضال عظیم کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے 2 رہنماﺅں کی ضمانت میں توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پولیس پر تشدد اور مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارشاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، ایف آئی اے نے کمیٹی بنادی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

علیمہ و عظمی خان

علیمہ و عظمی خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب عدالت طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے علیمہ خان و عظمی خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبرپختونخوا، سینٹ الیکشن نہ کرانے کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کوجواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔سینٹ الیکشن منعقد نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی دائر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ‘ خرم شیر زمان کی بیرونِ ملک سفر کی اجازت سے متعلق درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی بیرونِ ملک سفر کی اجازت سے متعلق درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز کردیئے۔ہائی کورٹ میں فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل مزید پڑھیں

مبینہ زیادتی

لاہور، نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہاہے کہ نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ 4 سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عارف علوی کا کلینک سیل، سندھ حکومت اور ایس بی سی اے سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کلینک کو سیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور ایس بی سی اے سے جواب طلب کر لیا۔دورانِ سماعت سینئر وکیل انور مزید پڑھیں