پشاور ہائیکورٹ

مشیر اطلاعات اور معاون خصوصی خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواست پر سماعت کی اور تین ہفتوں کی ضمانت دے دی۔ حفاظتی مزید پڑھیں

روس

چینی صدر روس میں  برکس ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 22 سے 24 اکتوبر تک روس کے شہر کازان میں  برکس ممالک کے سولہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔جمعہ کے روز چینی وزارت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس، بشری بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی مزید پڑھیں

زرتاج گل

دہشتگردی مقدمات، زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں زرتاج گل اور عامر مغل کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے زرتاج گل، عامر مغل کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس، پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے مزید پڑھیں

رمضان شوگر مل ریفرنس

رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

پنجاب کالج

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کالج کی طالبہ کے معاملے کا نوٹس لے لیا

رپورٹنگ ٹیم۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس کا کہناتھا کہ بچیاں سب کی سانجھی مزید پڑھیں