لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلئے بھیج دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ میں سماعت کے لیے بھیج دیااس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت پیٹرولیم نیچرل ریسورس کے 7 ملازمین کی بحالی مزید پڑھیں

سیکورٹی خدشات

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (کل)جمعرات کیلئے نوٹس جاری کردیا جبکہ شوکت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

عسکری ٹاور حملہ کیس

عسکری ٹاور حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتوں کی درخواستوں پر دلائل طلب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں کی ضمانتوں کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے گئے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس، تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں الٰہی بخش ایڈووکیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا۔ انہوں درخواست میں موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ نے آئینی ترمیم کرکے عدلیہ کی آزادی،رول مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی کی درخواست چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی مزید پڑھیں