سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے4ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف درخواستوں پر متعلقہ حکام کو 4 ہفتوں میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف درخواستوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 28 اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے شتر مرغ کی طرح ریت میں سر رکھ کر عدلیہ میں مداخلت کے دروازے کھول دیے،جسٹس منصور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج ،جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔خط میں انہوں نے مزید پڑھیں

زرتاج گل

سنگجانی مقدمے میں زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سنگجانی میں جلسہ پر مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری میں 19 نومبر مزید پڑھیں

علیمہ و عظمی خان

اسلام آباد، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

9مئی مقدمات،عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت 2 نومبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج 9مئی کے جلا ئوگھیرا ئوکے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

اختر مینگل

بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں سرداراخترمینگل سمیت چھ افراد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ بھی آئینی بینچ کو بھجوا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں شفہ سے متعلق مقدمہ بھی آئینی بینچ کو بھجوا دیا۔نامزد چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مزید پڑھیں