لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکور ٹ، صداتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہورہائیکورٹ نے صداتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صداتی آرڈیننس کے تحت نیب ترامیم کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو عدالتی ریلیف،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )بانی پی ٹی آئی کو ایک اور عدالتی ریلیف مل گیا، دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ‘ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن کیس، احتساب عدالت میں پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 سے متعلق مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیس، وزارت داخلہ و دیگرسے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست میں وزارت داخلہ و دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا کا لاہورہائیکورٹ میں بیان ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بنچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ ہم صرف گپ شپ لگا رہے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ کے ٹیکس سے متعلق کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی، ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ کا تذکرہ ہوا،جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں