یاسمین راشد

انسداد دہشتگردی عدالت، یاسمین راشد اور محمود الرشید کے وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں درج دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر لیا،ڈاکٹر یاسمین راشد اور مزید پڑھیں

شیخ رشید

راولپنڈی پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید سے متعلق رپورٹ دینے کی ہدایت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنڈی پولیس کو شیخ رشید سے متعلق ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی،لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کےخلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کیخلاف جنگلات اراضی کیس کی تحقیقات دوبارہ شروع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعلی پرویز الہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی،نیب نے اسلام آباد سمیت 15اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے 25ستمبر تک پرویز الہی سمیت 14افراد کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں کی خرید مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع

اٹک(رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10اکتوبر تک توسیع کر دی،چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ

ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ کے سپرنٹنڈنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اظہر چیمہ آ گئے

جعفر بن یار پنجاب حکومت نے گریڈ 17 کے افسر کاشف رسول خالد کو سپرنٹنڈنٹ جیل شیخوپورہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی جیل آفس میں تعینات سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کیس

سانحہ بلدیہ کیس،حماد صدیقی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکانٹ بند کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے اور بینک اکانٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت 3 کیسز کے مفرور ملزمان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

نکاح کیس، اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) غیر شرعی نکاح کیس میں اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش نہ کرنے کی استدعا کر دی۔ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، درخواست ضمانت کی سماعت ان کیمرا ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو سائفر کیس میں چیئرمین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں