سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہری فرحان شوکت کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹادی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہری فرحان شوکت کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹادی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتا افراد کے وکیل اور پولیس حکام مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کی کتب فراہمی ، بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں منظور

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نظربندی قانون کی معطلی کے خلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نظربندی قانون کی معطلی کے خلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق 7 اپریل کو نظر بندی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پراپرٹی ڈیلر کو ہراساں کرنے سے روک دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے بار بار ہراساں کرنے کیخلاف پراپرٹی ڈیلر کی درخواست پر ایف آئی اے کو درخواست گزار کوہراساں کرنے سے روک دیا ۔ ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مخصوص سیٹوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت7اپریل تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص سیٹوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت 7اپریل تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے دوران پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواست پر سماعت ملتوی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پرکیس اے وی سی سی حکام کو بھیجنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پرکیس اے وی سی سی حکام کو بھیجنے کی ہدایت کردی ۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں گلشن اقبال سے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔دوران مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

9 مئی مقدمات،عمران خان کا درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9مئی کے 8مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے مزید پڑھیں

سائفر کیس

190 ملین پاؤنڈ،عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام مزید پڑھیں