سلمان اکرم راجہ 21

70سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 70 سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے، آج بھی عدالت سے گزارش کی ہے اس کیس کو آج ہی سنا جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ 24 کروڑ انسان ہیں کاکروچ کی طرح ٹریٹ نا کیا جائے، ہمارے پاس عدالتوں کے علاہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں