حافظ نعیم الرحمن

جرائم کے خلاف پولیس اور رینجرز بے اختیار ہیں تو آرمی چیف سے بات کریں؟ حافظ نعیم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتے جرائم کے خلاف پولیس اور رینجرز بے اختیار ہیں تو آرمی چیف سے بات کریں؟ ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سیلاب سے جو نقصانات ہوئے ہیں اس کا ازالہ کریں گے، خورشید شاہ

سکھر (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے جو نقصانات ہوئے ہیں اس کا ازالہ کریں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا کہ اقوام مزید پڑھیں

شکور شاد

شکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل، پی ٹی آئی نے شوکاز بھی جاری کر دیا

کراچی/اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔دو روز قبل شکور شاد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

وزیر اعظم اوروزیر خارجہ کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا لاڑکانہ کے مختلف امدادی کیمپوں کا دورہ،متاثرین کے مسائل سنے

لاڑکانہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ہفتہ کوسندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مختلف امدادی کیمپوں کا دورہ کیا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک دو ماہ کے لئے ختم نہیں ہوگا۔صرف ہارڈشپ کیسوں پر یکطرفہ چھوٹ دی جائیگی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بائیومیٹرک نظام کو 2 ماہ کے لئے ختم نہیں کیا جارہا۔بلکہ دو ماہ کے لئے مخصوص کیسوں میں گاڑی بیچنے والے کی عدم دستیابی پر اس کی بائیومیٹرک تصدیق ختم مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا۔اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ایل این جی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا، مزید پڑھیں

امام قبلہ اول

اسرائیل مسجد اقصی کو یہودیوں کا سیاحتی مرکز بناناچاہتاہے،امام قبلہ اول

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن)معروف مبلغ شیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض اتھارٹی مسجد اقصی کا تقدس ختم کر کے اسے یہودی آباد کاروں کے لیے ایک سیاحتی مرکز بنادینا چاہتی ہے۔ یروشلم کو یہودیانے کی مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ

ملکہ الزبتھ دوم کی ذاتی دولت50کروڑڈالر،جلد بادشاہ چارلس کو تفویض کردی جائے گی

لندن(رپورٹنگ آن لائن)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا شمار دنیا کی امیر ترین سربراہ مملکت میں ہوتا تھا، ان کی ذاتی دولت 50کروڑ ڈالر تھی جو اب بادشاہ چارلس کو تفویض کردی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی فرم مزید پڑھیں

راہول

راہول کی سیلاب میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہل خانہ سے تعزیت

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب سے مزید پڑھیں

فیروز خان

سکرین کے بجائے حقیقی زندگی میں محبت کرنا چاہتا ہوں، فیروز خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ میں سکرین کے بجائے حقیقی زندگی میں محبت کے خواہشمند ہیں۔سوشل میڈیا پر فیروز خان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں اسکرین مزید پڑھیں