زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو کا چوتھا کامیاب ایڈیشن، سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد میں شرکت

دبئی(رپورٹنگ آن لائن​​)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ورلڈ ٹرید سینٹر دبئی میں چوتھے پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد۔ یہ دو روزہ ایونٹ خلیجی خطوں میں مقیم بیرون ملک پاکستانیوں اور مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر ایس سی او کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ 14 سے 16 ستمبر تک شنگھائی تعاون تنطیم کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شریک ہوں گے اور قازقستان اور ازبکستان مزید پڑھیں

چین

امریکہ چین کے خلاف سائبر حملوں سے باز رہے ،چین کا انتباہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے بتا یا ہے کہ وزارت خارجہ کے امریکن افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل یانگ تاؤ نے چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی پر امریکی سائبر حملے کے حوالے سے چین میں امریکی مزید پڑھیں

فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع کا اشارہ دے دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ڈی ایم اور جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی مدت بڑھانےکےآئینی اورقانونی پہلوں کاجائزہ لیں گے، ایکسٹینشن دینے والی پارلیمنٹ کو ایکسٹینشن کیوں نہیں مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ،بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

پیراگون سوساٹی کیس

پیراگون سوساٹی کیس، ملزمان کی تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوساٹی میں شامل تفتیش ہونے والے نے ملزمان سے انکواری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور نمبر نو نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی کیس کی مزید پڑھیں

عمران خان

چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کیا جائے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی مزید پڑھیں