شیخ رشیداحمد

نوازشریف جلدی وطن واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے،شیخ رشید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف جلدی وطن واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتے،اگر قانون اورحالات نے مجبور کردیا تو وہ اور کوئی راستہ چن لیں گے، نوازشریف کا پاسپورٹ 16 مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مسلم لیگ (ن )کا بیانیہ پاکستان نہیں جا ئوں گا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کا بیانیہ ہے پاکستان نہیں جائونگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف کو لندن بھجوانے کا فیصلہ حکومت کا تھا،شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو لندن بھجوانے کا فیصلہ عمران نیازی کی حکومت کا تھا۔ جاری کیئے گئے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

تباہی سرکار کی بدانتظامی اور متعلقہ وزارتوں کیساتھ ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے پٹرول اسٹاک نازک سطح پر پہنچ گیا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار کی بدانتظامی اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے پاکستان کا پٹرول اسٹاک نازک سطح پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نوازشریف کے ویزا میں توسیع کی درخواست معمول کی کارروائی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان (ن )لیگ مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ویزے سے متعلق کہاہے کہ برطانیہ میں نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست کی تھی، ویزا میں توسیع کی درخواست معمول کی کارروائی ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان فوری گرفتار کرنے اور شرپسندی پر اکسانے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد مزید پڑھیں

سعد رضوی

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کیخلاف دخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سپیشل سیکرٹری ہوم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 اگست کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے رجسٹرڈ مریضوں کوتشخیص، علاج اور ادویات کی بالکل مفت سہولت فراہم کی جارہی ہے’یاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے گورنرہاؤس میں ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر بیگم گورنرپنجاب،کنٹری ہیڈ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹرپالیتھاماہیپالا،پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام ڈاکٹرخالد، ڈاکٹرزاہدپرویز،ڈاکٹرجمشید،یونیسف مزید پڑھیں

میٹرک،انٹرمیڈیٹ

وفاقی وزیرتعلیم نے میٹرک،انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو خوشخبری سنادی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئے خوشخبری، طلبہ کو لازمی مضامین کے نمبروں میں پانچ فیصد اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ?نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو مزید پڑھیں