نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے،مہمان مزید پڑھیں

شعیب اختر کا مشورہ

پاکستان اور بھارت کے عوام شہزاد رائے اور انوپم کھیر سے کچھ سیکھیں، شعیب اختر کا مشورہ

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کو گلوکار شہزاد رائے اور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر سے سیکھنا چاہیے کہ ہر وقت لڑائی جھگڑا ضروری نہیں ہوتا۔شعیب اختر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں

حیدر آباد (ر پورٹنگ آن لائن)معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے ایونٹ سے چند یادگار تصاویر اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت کے 3سال، حکومت نے 27 ارب ڈالر قرض لیا، 39 ارب ڈالر سے زائد کا قرض و سود ادا کیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے تین سال کے دوران 27 ارب ڈالر کے نئے قرضے لئے،، جبکہ 39 ارب ڈالر سے زائد کا قرض و سود ادا کیا۔غیرملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1817ڈالر پر مستحکم رہی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1817ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں ایک بار پھر روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 166روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)انٹر بینک میں ایک بار پھر روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 166روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ریکارڈ بر آمدات

ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)گزشتہ مالی سال2020-21کے دوران 25.3ارب ڈالر کی ریکارڈ بر آمدات کے باوجود بڑھتی ہوئی در آمدات کے باعث پیدا ہونے والا تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے ۔معاشی ماہرین نے اس ضمن مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاون

اسلام آباد کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، پابندیاں تا حکم ثانی برقرار رہیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ سیکٹرجی 9 تھری کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے’بین الاقوامی طلبہ کے لئے 34تعلیمی پروگرامز متعارف

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں ، اس مرحلے میں یونیورسٹی ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ، بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(اور بی ایس(ODL Mode)کے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ

والدین اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں، وزیر تعلیم سندھ

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ نے کہاہے کہ والدین کی ذمہ داری ہے وہ اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں،اسکولوں اور تعلیمی اداروں کا دورہ کر رہاہواں اور مسائل بھی دیکھ رہاہوں،جس کی مزید پڑھیں