اکشے

اکشے اور لارا دتہ کی فلم بیل باٹم 19 اگست کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)معروف بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ جلد ہی اکشے کمار کے ساتھ فلم بیل باٹم میں بھارت کی سابقہ وزیراعظم اندرا گاندھی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔بیل باٹم کے ٹریلر میں لارا دتہ کی ٹرانسفارمیشن نے مزید پڑھیں

ایران کا اعلان

اسرائیل کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا اعلان

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کوئی فوجی کارروائی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جاے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

ایران افغانستان میں امن کے لیے پرعزم ہے،ابراہیم رئیسی

تہران/کابل (رپورٹنگ آن لائن )افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تہران میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صدارتی محل کے اعلامیے میں کہاگیاکہ ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن کی ہانگ کانگ کے شہریوں کو امریکہ میں سکونت دینے کی پیشکش

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ہانگ کانگ کے ہزاروں شہریوں کو واپس بھیجنے کی بجائے امریکہ میں رہائش کے لیے ڈیڑھ سال تک محفوظ پناہ گاہ دینے کی پیش کش کی ہے، تاکہ انہیں واپس جا مزید پڑھیں

قبلہ اول

ڈیڑھ سو یہودی شرپسندوںکا قبلہ اول پر دھاوا،مقدم مقام کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن )گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر دھاوا بولا اور مقدس مقام میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

حماس

حماس وفد کی ایران کے نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت

مقبوضہ غزہ (رپورٹنگ آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کیسربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا اعلی اختیاراتی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کی طرف سے جاری ایک بیان مزید پڑھیں

میشل عون

لبنان میں بمباری اسرائیلی ریاست کے جارحانہ عزائم کا ثبوت ہے،میشل عون

بیروت (رپورٹنگ آن لائن) لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے 2006 کے بعد پہلی بار لبنانی دیہات کو نشانہ بنانے کا اقدام صہیونی ریاست کے جارحانہ ارادوں کا ثبوت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان کی انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسی نیشن کے عمل کی تعریف

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے انسداد کورونا اور پولیو ویکسین مہم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پولیو کے کیسز میں کمی آئی ہے، بلوچستان میں انسداد مزید پڑھیں

ایل این جی

مہنگی ایل این جی گیس خریدنے سے صنعتیں متاثر ہونگی ‘خادم حسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے حکومت کی مہنگی ایل این جی گیس خریدنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل این جی گیس مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

حکومت کا کاٹن اکانومی کے فروغ کا فیصلہ درست ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کاٹن اکانومی کے مزید پڑھیں