شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آں لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے ہماری فورسز کے حوصلے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1781ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا100روپے سستا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1781ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن

تعلیم محکمہ سکول ایجوکیشن کا ناظرہ قرآن تعلیم کیلئے نئے ٹیچر بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ناظرہ قرآن تعلیم کیلئے نئے ٹیچر بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پہلے سے موجود اساتذہ ہی ناظرہ تعلیم دینگے ۔پرائمری سکول ٹیچرز کو قائد اکیڈمی سے ٹریننگ دلائی جائے گی۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

سائینوویک ویکسین

سائینوویک ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انسداد کورونا ویکسین سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔حکام وزرات صحت کے مطابق ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے۔ ڈوز شیڈول تبدیل،سائینو فارم کی دوسری ڈوز 21، سائینوویک اور آسٹرازنیکا مزید پڑھیں

بابر اعظم

محمد رضوان اور فہیم اشرف کریز پر موجود ہیں، فواد عالم لاجواب فارم میں ہیں ، بابر اعظم

جمیکا(رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور فہیم اشرف کریز پر موجود ہیں،فواد عالم لاجواب فارم میں ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ دن مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رمیز راجہ کے نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے امیدوار میں شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان رمیز راجہ کے نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے امیدوار میں شامل ہونے کا امکان ہے، موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی تین سالہ مدت 18 ستمبر کو مکمل ہو رہی مزید پڑھیں

احسان مانی

وزیراعظم کا چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرن ان چیف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حیثیت سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ

پاکستان سے سیریز ،افغانستان کرکٹ بورڈ نے متبادل سفری انتظامات کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان افغانستان ون ڈے سیریزکیلئے افغانستان کرکٹ بورڈ نے متبادل سفری انتظامات کرنا شروع کردئیے۔ذرائع کے مطابق اگلے چند گھنٹوں میں ون ڈے سیریز سے متعلق باضابطہ اعلان متوقع ہے۔واضح رہے کہ تین ون ڈے میچزکی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آرکی جانب سے بڑے برانڈز، ریٹیلرز سے خریداری پر نیا ٹیکس عائد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انڈر انوائسنگ، ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ سیلز ٹیکس کا مکمل ریکارڈ رکھنے کے لے بڑے ریٹیلرز سے خریداری پر جی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائد مزید پڑھیں