شیخ رشید

پاکستان براہ راست افغانستان کے کسی مسئلے میں ملوث نہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان براہ راست افغانستان کے کسی مسئلے میں ملوث نہیں، پڑوسی ملک میں سارے بھارتی قونصلیٹ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے تھے، موجودہ حالات میں بھارت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا، شاہ محمود قریشی

دوشنبے (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا، ہم افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کے حامی ہیں، اگر خدانخواستہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاخیر کی وجہ کورونا وبا کو قرار دے مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

اپوزیشن انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر کے دھاندلی کو سپورٹ کریگی،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر کے دھاندلی کو سپورٹ کرے گی، وزیراعظم عمران خان ملک میں آئندہ انتخابات کو مکمل طور شفاف بنانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے سروسز ہسپتال اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے دونوں ہسپتالوں میں سٹیٹ آف آرٹ ایمرجنسی ٹاور بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں

مبینہ کرپشن

وزیراعظم کے حلقے میں مبینہ کرپشن۔او ایس ڈی چیف انجنئیر کاحکم امتناعی۔ٹینڈر ڈاکیومنٹس کی رقم خوربرد

شہباز اکمل جندران۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے حلقہ میانوالی میں سٹرکوں کی تعمیر کے ٹینڈروں میں مبینہ کرپشن کرنے پر او ایس ڈی بنائے جانے والے چیف انجنئیر ہائی ویز نارتھ پنجاب وسیم طارق نے صوبائی حکومت کے ان آرڈرز مزید پڑھیں

طالبان ترجمان

پنج شیر میں بہت کم لوگ جنگ چاہتے ہیں،طالبان ترجمان

کابل(رپورٹنگ آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے کہاہے کہ افغانستان کے صوبے پنج شیر میں بہت کم لوگ جنگ چاہتے ہیں۔افغان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بات کہی ۔ترجمان طالبان کا مزید پڑھیں

کملا ہیرس

امریکی نائب صدرکملا ہیرس کی چین پر کھلی تنقید

سنگاپور(رپورٹنگ آن لائن)امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے چین پر الزام عائد کر دیاہے کہ وہ بحیرہ جنوبی چین پر اپنی حاکمیت کے ناجائز دعوے کر کے اشتعال انگیزی کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں

عار ف لوہار

زندگی پانی کا بلبلہ ہے اس لئے ہمیں اپنی آخرت کیلئے بھی سوچ بچار کرنی چاہیے’ عار ف لوہار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ زندگی پانی کا بلبلہ ہے اس لئے ہمیں اپنی آخرت کیلئے بھی سوچ بچار کرنی چاہیے، کمزور رشتہ دار وں اور غریبوںکا حق مارنا اوران کی جائیدادوں پر مزید پڑھیں