عائزہ خان

عائزہ خان ‘ڈانس گرل’ مادھوری ڈکشٹ سے ملنے کی خواہاں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عائزہ خان نے بولی وڈ کی ‘ڈانس گرل’ کہلائی جانے والی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو اپنی انسپائریشن قرار دیتے ہوئے ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔عائزہ خان نے 12 جولائی کو مادھوری ڈکشٹ کی مزید پڑھیں

مراد سعید

آزاد کشمیر کا الیکشن بھی آگیا لیکن نواز شریف واپس نہیں آیا، مراد سعید

فارورڈ کہوٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن بھی آگیا لیکن نواز شریف واپس نہیں آیا، ن لیگ نے کشمیری عوام کےلئے کچھ کیا ہوتا تو ان کو یہ شرمندگی نہ اٹھانی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار میں حکام نے بتایاکہ ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ کاوزیراعظم نے نوٹس لے لیاہے، قیمتوں کی کمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں ،حکومت چھوٹی فیملی کاروں کی قیمتوں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں میڈیکل یونٹ3کے زیر اہتمام کلینیکل سمینار، سینئرپروفیسرز کی شرکت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ہارٹ اٹیک کے مریض کو بر وقت طبی امداد پہنچا کر اُس کی جان بچائی جا سکتی ہے جس کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

حکومتی ترجیح سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ پاکستان خود ایک بہت بڑی مارکیٹ اور ہر قسم کی معدنیات سے مالامال ہے، حکومت کی پہلی ترجیح سرمایہ کاروں کو سازگارماحول فراہم کرنا ہے۔ کوئٹہ میں جاری بزنس مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ یوم شہدائے کشمیر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

پاکستان کشمیریوں کی آزادی تک سفارتی، سیاسی اور قانونی مدد فراہم کرتا رہے گا، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آزادی تک سفارتی، سیاسی اور قانونی مدد فراہم کرتا رہے گا، کشمیری حق خود ارادیت کا مطالبہ کررہے ہیں،آزادی کا دن دور نہیں، انشاء مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا کیخلاف کڈنی ہلز ریفرنس کی کارروائی وکلا ہڑتال کی نذر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف کڈنی ہلز ریفرنس کی کارروائی وکلا ہڑتال کی نذر، عدالت نے نیب کے گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے 23 مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے 2 اگست تک رو ک دیا

لاہو ر (رپورٹنگ آن لائن ) سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے 2 اگست تک روکتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پرفریقین کے وکلا کو ضمانت پر دلائل دینے کےلئے مزید پڑھیں